Urdu poetry|best poetry in urdu|urdu shairi|urdu poetry deep|poetry in urdu text
Here you can find best poetry in urdu.. For more visit out website....
جس کے لفظوں میں تمہیں اپنا عکس ملے
بہت مشکل ہے تمہیں کوئی ایسا شخص ملے۔
••••••••••••••♦♦••••••••••••
نہ کھلے رہے نہ کہاں رہے نہ گزار شہیں نہ گفتگو
••••••••••••♦♦••••••••••••••
حاصل زندگی ، حسرت کے سوا، کچھ بھی نہیں
یہ کیا نہیں، وہ ہوا نہیں، یہ ملا نہیں، وہ رہا نہیں
••••••••••••♦♦••••••••••••
ہم کچی عمروں میں وہ سمجھدار لوگ ہیں جنہوں نے خواب دیکھنے کی عمر میں ، اپنے خوابوں کو ٹوٹتا دیکھااور پھر اپنی ویران آنکھوں کوئی رنگین خواب ہمیشہ خود کو روکنے کی کوشش میں وقت سے پہلے خود کو بوڑھا ہوتے دیکھا
••••••••••••••♦♦•••••••••••••
ذرا سی زندگی ہے ارمان بہت ہیں
ہمدرد نہیں کوئی انسان بہت ہیں
دل کا درد سنائیں تو سنائیں کس کو
جو دل کے قریب ہیں انجان بہت ہیں
••••••••••••♦♦••••••••••••••
کچھ یوں ملی نظر اُن سے
کہ باقی سب نظر انداز ہو گئے
•••••••••••••♦♦••••••••••••••
معلوم سب کو ہے زندگی بے حال ہے
لوگ پھر بھی پوچھتے ہیں کیا حال ہے
•••••••••••••••♦♦•••••••••••••
لوگ اس لئے بھی مجھ سے جلدی اکتا جاتے ہیں
!!!......کیونکہ مجھے زیادہ با سمیں نہیں آتیں
•••••••••••••••••♦♦••••••••••
دل کی باتیں جسے بتانی تھیں
اسے نیندیں بہت پیاری تھیں
•••••••••••••••••♦♦••••••••••••
Comments
Post a Comment